موبائل شاپ

موبائل شاپ کا سافٹ ویئر

نقد، ادھار اور قسطوں پر فروخت، ہر سیل پر IMEI، ایکسیسریز کے لیے تیز کاؤنٹر، اور اسٹاک جس پر بھروسہ ہو۔

مسئلے

جو ہر دن وقت اور پیسہ لیتے ہیں

IMEI کا ریکارڈ گم

گاہک کلیم لے کر آئے تو IMEI سے سیل ڈھونڈنے میں دیر لگتی ہے۔

فون اور ایکسیسریز ساتھ ساتھ

مہنگے ہینڈ سیٹ اور چھوٹی ایکسیسریز کو الگ طرح کا کاؤنٹر چاہیے۔

قسطوں پر فون

قسطوں پر بکے فون کو شیڈول اور پیچھا دونوں چاہئیں۔

حل

حساب میٹ موبائل شاپ میں کیا کرتا ہے

  • ہر سیل پر IMEI 1، IMEI 2 اور سیریل نمبر
  • IMEI لکھیں، سیل فوراً سامنے
  • ایکسیسریز کے لیے بارکوڈ والا تیز کاؤنٹر
  • قسطوں پر فون: ڈاؤن پیمنٹ، شیڈول، گارنٹر اور ریکوری
  • دکان اور گودام کا الگ اسٹاک، ٹرانسفر کے ساتھ
  • ہر فون اور ہر بل کا اصل منافع

سوالات

اکثر پوچھے گئے سوالات

کیا IMEI سے سیل ڈھونڈ سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ IMEI 1، IMEI 2 اور سیریل نمبر سیل پر محفوظ ہوتے ہیں اور سرچ سے فوراً ملتے ہیں۔

کیا ایکسیسریز جلدی بیچ سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ بارکوڈ والا تیز کاؤنٹر ایکسیسریز کے لیے، اور ہینڈ سیٹ تفصیلی سیل اسکرین سے۔

IMEI کے ساتھ موبائل شاپ کا سافٹ ویئر؟

حساب میٹ میں ہر سیل پر IMEI 1، IMEI 2 اور سیریل نمبر، اور سرچ سے فوراً مل جاتا ہے۔

اپنے موبائل شاپ پر آزما کر دیکھیں

فری ٹرائل — نہ کارڈ، نہ ایڈوانس۔ مطمئن ہوں تو ادائیگی کریں۔