مفت ٹول
قسط کیلکولیٹر — پاکستان
موٹر سائیکل، موبائل، سولر سسٹم اور گھریلو سامان کے لیے۔ نقد قیمت، ایڈوانس اور اپنا مارک اپ لکھیں۔ ہر قسط کی رقم اور تاریخوں کے ساتھ پورا شیڈول فوراً — ماہانہ، ہفتہ وار، روزانہ یا شش ماہی۔ مفت، بغیر سائن اپ کے۔
مثال سے شروع کریں
یہ صرف مثال کی رقمیں ہیں — اپنی رقم لکھ دیں۔
موٹر سائیکل، موبائل، سولر یا گھریلو سامان کی نقد قیمت
آج لی گئی ڈاؤن پیمنٹ
ایڈوانس کے بعد باقی رقم پر آپ کا منافع
پلان
آپ کا پلان
12 ماہانہ قسطیں، ہر قسط
Rs 12,000
- قیمت
- Rs 150,000
- ایڈوانس
- − Rs 30,000
- باقی رقم
- Rs 120,000
- مارک اپ (20%)
- + Rs 24,000
- قسطوں میں کل رقم
- Rs 144,000
- قسط پر کل قیمت
- Rs 174,000
قسطوں کا شیڈول
12 ادائیگیاں| نمبر | تاریخ | قسط | بعد میں باقی |
|---|---|---|---|
| 1 | — | Rs 12,000 | Rs 132,000 |
| 2 | — | Rs 12,000 | Rs 120,000 |
| 3 | — | Rs 12,000 | Rs 108,000 |
| 4 | — | Rs 12,000 | Rs 96,000 |
| 5 | — | Rs 12,000 | Rs 84,000 |
| 6 | — | Rs 12,000 | Rs 72,000 |
| 7 | — | Rs 12,000 | Rs 60,000 |
| 8 | — | Rs 12,000 | Rs 48,000 |
| 9 | — | Rs 12,000 | Rs 36,000 |
| 10 | — | Rs 12,000 | Rs 24,000 |
| 11 | — | Rs 12,000 | Rs 12,000 |
| 12 | — | Rs 12,000 | Rs 0 |
سوالات
اکثر پوچھے گئے سوالات
ماہانہ قسط کیسے نکالتے ہیں؟
قیمت میں سے ایڈوانس نکالیں، باقی رقم پر اپنا مارک اپ جوڑیں، پھر قسطوں کی تعداد سے تقسیم کریں۔ مثال: قیمت 1,50,000، ایڈوانس 30,000، مارک اپ 20% → 1,20,000 + 24,000 = 1,44,000، یعنی 12 مہینے میں 12,000 ماہانہ۔
مارک اپ پوری قیمت پر لگتا ہے یا باقی رقم پر؟
اس کیلکولیٹر میں مارک اپ ایڈوانس کے بعد والی باقی رقم پر لگتا ہے۔ ایڈوانس زیادہ ہو تو مارک اپ کم بنتا ہے۔
کیا ہفتہ وار یا روزانہ قسط کا پلان بن سکتا ہے؟
جی ہاں۔ روزانہ، ہفتہ وار، ماہانہ، تین ماہی، شش ماہی یا سالانہ چنیں — ہر قسط کی تاریخ شیڈول میں آ جاتی ہے۔
گاہک ہر بار مقررہ رقم دینا چاہے تو؟
"قسط کی رقم" چنیں اور رقم لکھیں۔ کیلکولیٹر خود بتا دے گا کتنی قسطیں بنیں گی؛ آخری قسط باقی رقم کی ہوگی۔
قسطوں کا حساب رکھنے کے لیے کون سا سافٹ ویئر اچھا ہے؟
حساب میٹ میں ہر قسط سیل کا شیڈول خود بنتا ہے، گارنٹر اور شناختی کارڈ کے ساتھ۔ گاہک جو رقم دے، وہ سب سے پرانی باقی قسط میں جاتی ہے، رسید فوراً پرنٹ ہوتی ہے، اور اوور ڈیو اور ڈیفالٹرز کی فہرست تیار رہتی ہے۔
قسطوں کا کاروبار، پورے اعتماد کے ساتھ
فری ٹرائل — نہ کارڈ، نہ ایڈوانس۔ مطمئن ہوں تو ادائیگی کریں۔